صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 833
«إذا وطئ الأذى أحدكم بنعله فإن التراب له طهور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے جوتوں سے کسی گندگی کو روند ڈالے، تو یقیناً (راستے کی پاک) مٹی اسے پاک کر دینے والی ہے۔“