حدیث نمبر: 832
«إذا وضعتم موتاكم في قبورهم فقولوا: بسم الله وعلى سنة رسول الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم اپنے مُردوں کو ان کی قبروں میں اتارو تو یہ دعا پڑھا کرو: «بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ» (اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ کی سنت پر)۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 832
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم حب طب ك هق] عن ابن عمر. الإرواء ٧٤٧.