حدیث نمبر: 831
«إذا وضع عشاء أحدكم وأقيمت الصلاة فابدءوا بالعشاء ولا يعجل حتى يفرغ منه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے شام کا کھانا لا کر رکھ دیا جائے اور نماز کی اقامت بھی ہو جائے، تو پہلے کھانا کھا لو اور جب تک کھانے سے فارغ نہ ہو جاؤ، (نماز کے لیے جانے میں) جلد بازی نہ کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 831
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق د] عن ابن عمر.