صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 821
«إذا وجد أحدكم ذلك يعني المذي فلينضح فرجه وليتوضأ وضوءه للصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اسے یعنی مذی کو پائے (نکلتا ہوا دیکھے)، تو اسے چاہیے کہ اپنی شرمگاہ کو دھوئے اور نماز کے لیے کیے جانے والے وضو کی طرح وضو کرے۔“