صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8191
«يوم الحج الأكبر يوم النحر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حجِ اکبر کا دن قربانی (دسویں ذی الحجہ) کا دن ہے۔“
«يوم الحج الأكبر يوم النحر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حجِ اکبر کا دن قربانی (دسویں ذی الحجہ) کا دن ہے۔“