صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8192
«يوم الفطر ويوم النحر وأيام التشريق عيدنا أهل الإسلام وهي أيام أكل وشرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عید الفطر کا دن، قربانی کا دن اور ایامِ تشریق ہم اہلِ اسلام کی عید کے دن ہیں، اور یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔“