صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8190
«يوم الجمعة ثنتا عشرة ساعة منها ساعة لا يوجد عبد مسلم يسأل الله فيها شيئا إلا آتاه الله إياه فالتمسوها آخر ساعة بعد العصر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جمعہ کے دن بارہ گھڑیاں ہوتی ہیں، ان میں سے ایک ایسی گھڑی ہے کہ کوئی مسلمان بندہ اس میں اللہ سے کچھ مانگے تو اللہ اسے ضرور عطا کرتا ہے، پس اسے عصر کے بعد آخری گھڑی میں تلاش کرو۔“