صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8181
«يوشك المسلمون أن يحاصروا إلى المدينة حتى يكون أبعد مسالحهم سلاح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قریب ہے کہ مسلمانوں کو مدینہ کی طرف محصور کر دیا جائے یہاں تک کہ ان کی سب سے دور چوکی ’سلاح‘ ہو جائے گی۔“