صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8180
«يوشك الفرات أن يحسر عن كنز من ذهب فمن حضره فلا يأخذ منه شيئا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قریب ہے کہ فرات سونے کے خزانے سے پردہ اٹھا دے، پس جو اس کے پاس موجود ہو وہ اس میں سے کچھ نہ لے۔“