صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8172
«ينضح بول الغلام ويغسل بول الجارية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لڑکے کے پیشاب پر (پانی) چھڑکا جائے اور لڑکی کے پیشاب کو دھویا جائے۔“