صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8173
«*» - [يهرم ابن آدم ويبقى معه اثنتان: الحرص والأمل]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن آدم بوڑھا ہو جاتا ہے مگر اس کے ساتھ دو چیزیں باقی رہتی ہیں: حرص اور امید۔“