حدیث نمبر: 8171
"ينشونشو يقرءون القرآن لا يجأوز تراقيهم كلما خرج قرن قطع كلما خرج قرن قطع حتى يخرج في أعراضهم الدجال "
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک ایسی نسل پیدا ہو گی جو قرآن پڑھے گی مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، جب بھی ان کی ایک جماعت نکلے گی اسے کاٹ دیا جائے گا، جب بھی ایک جماعت نکلے گی اسے کاٹ دیا جائے گا، یہاں تک کہ انہی کے باقی ماندہ لوگوں میں دجال نکلے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 8171
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [هـ] عن ابن عمر. الصحيحة ٢٤٥٥.