صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8169
«ينزل عيسى ابن مريم عند المنارة البيضاء شرقي دمشق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عیسیٰ بن مریم علیہما السلام دمشق کے مشرق میں سفید مینار کے پاس نازل ہوں گے۔“