صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8162
«يمن الخيل في شقرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھوڑوں کی برکت ان کے سرخ (بھورے) رنگ میں ہے۔“
«يمن الخيل في شقرها»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھوڑوں کی برکت ان کے سرخ (بھورے) رنگ میں ہے۔“