صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8161
«يمكث المهاجر بمكة بعد قضاء نسكه ثلاثا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مہاجر اپنے حج (یا عمرہ) کے مناسک پورے کرنے کے بعد مکہ میں تین دن ٹھہر سکتا ہے۔“