صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8163
«يمينك على ما يصدقك عليه صاحبك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہاری قسم اس بات پر معتبر ہو گی جس پر تمہارا ساتھی تمہاری تصدیق کرے۔“