صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 816
«إذا نمتم فأطفئوا سرجكم فإن الشيطان يدل مثل هذه على هذا فيحرقكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم سویا کرو تو اپنے چراغوں کو بجھا دیا کرو، کیونکہ شیطان اس (چوہیا) جیسی چیزوں کی اس (جلتے ہوئے چراغ) پر رہنمائی کرتا ہے جس سے وہ تمہیں جلا دیتی ہیں۔“