صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8146
«يقوم أحدهم في رشحه إلى أنصاف أذنيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ان میں سے کوئی شخص اپنے پسینے میں اپنے کانوں کی آدھائی تک کھڑا ہو گا۔“