صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8145
«يقولون: الكرم وإنما الكرم: قلب المؤمن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگ (انگور کی بیل کو) کرم کہتے ہیں، حالانکہ اصل کرم تو مومن کا دل ہے۔“