صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 814
«إذا نكح العبد بغير إذن مولاه فنكاحه باطل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو اس کا نکاح باطل ہے۔“