صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 813
«إذا نعس الرجل وهو يصلي فلينصرف لعله يدعو على نفسه وهو لا يدري»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کسی شخص کو نماز پڑھتے ہوئے اونگھ آنے لگے تو وہ نماز چھوڑ دے، مبادا وہ بے خبری میں اپنے ہی خلاف بددعا کر بیٹھے۔“