صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 812
«إذا نعس أحدكم يوم الجمعة فليتحول إلى مقعد صاحبه وليتحول صاحبه إلى مقعده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو جمعہ کے دن اونگھ آئے تو اسے چاہیے کہ اپنے ساتھی کی جگہ پر چلا جائے اور اس کے ساتھی کو چاہیے کہ وہ اس کی جگہ پر آ جائے۔“