صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8120
«يقال لأهل الجنة: يا أهل الجنة! خلود لا موت ولأهل النار: يا أهل النار! خلود لا موت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت والوں سے کہا جائے گا: اے جنت والو! (اب) ہمیشگی ہے، موت نہیں، اور جہنم والوں سے کہا جائے گا: اے جہنم والو! (اب) ہمیشگی ہے، موت نہیں۔“