صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8119
«يغفر للشهيد كل ذنب إلا الدين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہید کا ہر گناہ بخش دیا جاتا ہے سوائے قرض کے۔“
«يغفر للشهيد كل ذنب إلا الدين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہید کا ہر گناہ بخش دیا جاتا ہے سوائے قرض کے۔“