صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8121
«يقال لصاحب القرآن إذا دخل الجنة: اقرأ واصعد فيقرأ ويصعد لكل آية درجة حتى يقرأ آخر شيء معه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن پڑھنے والے سے جب وہ جنت میں داخل ہو گا کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھو، پس وہ پڑھے گا اور چڑھے گا، ہر آیت پر ایک درجہ (بلند ہو گا) یہاں تک کہ وہ اپنے پاس موجود آخری چیز (آخری آیت) پڑھ لے گا۔“