صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 811
«إذا نعس أحدكم وهو يصلي فلينصرف فلينم حتى يعلم ما يقول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو نماز کے دوران اونگھ آنے لگے تو اسے چاہیے کہ نماز چھوڑ دے اور سو جائے، یہاں تک کہ اسے سمجھ آنے لگے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔“