صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8118
«يغضب علي أن لا أجد ما أعطيه! من سأل منكم وله أوقية أو عدلها فقد سأل إلحافا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے اس بات پر غصہ آتا ہے کہ میں کسی کو دینے کے لیے کچھ نہ پاؤں! تم میں سے جس کے پاس ایک اوقیہ یا اس کے برابر مال ہو اور وہ (پھر بھی) سوال کرے تو اس نے اصرار سے سوال کیا۔“