صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8117
«يغسل من بول الجارية ويرش من بول الغلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لڑکی کے پیشاب سے (کپڑا) دھویا جائے اور لڑکے کے پیشاب پر (پانی) چھڑکا جائے۔“