صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8114
«يغزوجيش الكعبة فإذا كانوا ببيداء من الأرض خسف بأولهم وآخرهم ثم يبعثون على نياتهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کعبہ پر ایک لشکر چڑھائی کرے گا، پس جب وہ زمین کے ایک میدان میں پہنچیں گے تو ان کے اگلوں اور پچھلوں سب کو دھنسا دیا جائے گا، پھر انہیں ان کی نیتوں کے مطابق اٹھایا جائے گا۔“