صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8115
«يغزوهذا البيت جيش فيخسف بهم بالبيداء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس گھر (کعبہ) پر ایک لشکر چڑھائی کرے گا تو انہیں میدان میں دھنسا دیا جائے گا۔“