صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8112
«يعمد الشيطان إلى أحدكم فيتهول له ثم يغدو يخبر الناس؟!»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا شیطان تم میں سے کسی کے پاس آ کر اسے (خواب میں) ڈراتا ہے، پھر وہ صبح اٹھ کر لوگوں کو (وہ خواب) بتاتا پھرتا ہے؟!“