صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8111
«يعمد أحدكم فيجلد امرأته جلد العبد ولعله يضاجعها في آخر يومه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی اپنی بیوی کو غلام کی طرح مارتا ہے، پھر شاید اسی دن کے آخر میں اس کے ساتھ ہم بستر بھی ہو جاتا ہے؟“