صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8110
«يعمد أحدكم فيبرك في صلاته كما يبرك الجمل؟!»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی اپنی نماز میں اس طرح بیٹھتا ہے جیسے اونٹ بیٹھتا ہے؟!“