صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8109
«يعمد أحدكم إلى جمرة من نار فيجعلها في يده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی جان بوجھ کر آگ کا انگارہ لے کر اپنے ہاتھ میں رکھ لے گا؟“