صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 810
«إذا نعس أحدكم وهو يصلي فليرقد حتى يذهب عنه النوم فإن أحدكم إذا صلى وهو ناعس لا يدري لعله يذهب يستغفر فيسب نفسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو نماز پڑھتے ہوئے اونگھ آنے لگے تو اسے چاہیے کہ وہ سو جائے یہاں تک کہ اس کی نیند دور ہو جائے، کیونکہ جب تم میں سے کوئی شخص اونگھتے ہوئے نماز پڑھتا ہے تو اسے معلوم نہیں ہوتا، ہو سکتا ہے وہ مغفرت مانگنے کے بجائے (غلطی سے) خود کو بددعا دے بیٹھے۔“