صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8108
«يعق عن الغلام ولا يمس رأسه بدم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لڑکے کی طرف سے عقیقہ کیا جائے، اور اس کے سر کو خون سے نہ لگایا جائے۔“