صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8104
«يعرق الناس يوم القيامة حتى يذهب عرقهم في الأرض سبعين ذراعا يلجمهم حتى يبلغ آذانهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگ قیامت کے دن اتنا پسینہ بہائیں گے کہ ان کا پسینہ زمین میں ستر ہاتھ گہرا اتر جائے گا، اور وہ ان کے کانوں تک پہنچ کر انہیں لگام کی طرح جکڑ لے گا۔“