صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8105
«يعض أحدكم أخاه كما يعض الفحل؟! لا دية له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو نر اونٹ کی طرح کاٹتا ہے؟! اس کے لیے کوئی دیت نہیں۔“