صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 809
«إذا نعس أحدكم وهو في المسجد فليتحول من مجلسه ذلك إلى غيره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو مسجد میں بیٹھے ہوئے اونگھ آنے لگے تو اسے چاہیے کہ اپنی اس جگہ سے اٹھ کر دوسری جگہ چلا جائے۔“