صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8094
«يشمت العاطس ثلاثا فما زاد فهو مزكوم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چھینکنے والے کے لیے دعا تین بار دی جائے، اس سے زیادہ ہو تو وہ زکام کا مریض ہے۔“