صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8093
«يشفع الشهيد في سبعين من أهل بيته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہید اپنے اہلِ خانہ میں سے ستر افراد کی سفارش کرے گا۔“
«يشفع الشهيد في سبعين من أهل بيته»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہید اپنے اہلِ خانہ میں سے ستر افراد کی سفارش کرے گا۔“