صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8092
«يشرب ناس من أمتي الخمر يسمونها بغير اسمها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے اور اسے اس کے اصل نام کے علاوہ کسی اور نام سے پکاریں گے۔“