صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8091
«يشرب ناس من أمتي الخمر باسم يسمونها إياه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے مگر اسے کسی اور نام سے پکاریں گے۔“