صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8084
«يسألوني عن الساعة وإنما علمها عند الله وأقسم بالله ما على الأرض من نفس منفوسة اليوم يأتي عليها مائة سنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگ مجھ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں، حالانکہ اس کا علم صرف اللہ کے پاس ہے، اور میں اللہ کی قسم کھاتا ہوں کہ آج زمین پر جو بھی جان پیدا ہوئی ہے اس پر سو سال پورے نہیں ہوں گے۔“