صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8085
«يستجاب لأحدكم ما لم يعجل يقول: قد دعوت فلم يستجب لي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کی دعا اس وقت تک قبول کی جاتی رہتی ہے جب تک وہ جلدی نہ مچائے اور یہ نہ کہے کہ میں نے دعا کی مگر میری دعا قبول نہیں ہوئی۔“