صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8082
«يرد علي يوم القيامة رهط من أصحابي فيجلون عن الحوض فأقول: أي رب! أصحابي فيقول: إنك لا علم لك بما أحدثوا بعدك إنهم ارتدوا بعدك على أدبارهم القهقرى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن میرے صحابہ میں سے کچھ لوگ میرے پاس آئیں گے، تو انہیں حوض سے دور ہٹا دیا جائے گا، تو میں عرض کروں گا: اے رب! یہ تو میرے صحابہ ہیں! تو فرمایا جائے گا: تجھے معلوم نہیں کہ تیرے بعد انہوں نے کیا نئی باتیں پیدا کر لی تھیں، انہوں نے تیرے بعد اپنی ایڑیوں کے بل الٹا رخ کر لیا تھا۔“