حدیث نمبر: 8081
«يرد الناس النار ثم يصدرون عنها بأعمالهم فأولهم كلمح البصر ثم كمر الريح ثم كحضر الفرس ثم كالراكب في رحله ثم كشد الرجل ثم كمشيه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگ جہنم پر پل صراط کے ذریعے وارد ہوں گے، پھر اپنے اعمال کے مطابق اس سے گزریں گے، ان میں سے پہلا گروہ آنکھ جھپکنے کی طرح گزرے گا، پھر ہوا کی رفتار سے، پھر گھوڑے کی دوڑ کی طرح، پھر اپنی سواری پر سوار آدمی کی طرح، پھر تیز دوڑنے والے آدمی کی طرح، پھر عام چلنے والے کی طرح۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 8081
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت ك] عن ابن مسعود. المشكاة ٥٦٠٦، الصحيحة ٣١١: ع.