صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8078
«يذهب الصالحون الأول فالأول ويبقى حفالة كحفالة الشعير أو التمر لا يباليهم الله تعالى بالة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیک لوگ ایک ایک کر کے چلے جائیں گے اور جو کوڑا کرکٹ باقی رہ جاتا ہے، جیسے جو یا کھجور کا فضلہ، ویسے کمزور لوگ باقی رہ جائیں گے، اللہ تعالیٰ کو ان کی کوئی پرواہ نہیں ہو گی۔“