صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8079
" يرحم الله أم إسماعيل لو تركت زمزم أو قال لو لم تغرف من الماء لكانت عينا معينا"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ اسماعیل علیہ السلام کی ماں پر رحم فرمائے، اگر وہ زمزم کو اسی طرح بہنے دیتیں، یا فرمایا: اگر وہ اس کے پانی سے چلو نہ بھرتیں، تو یہ ایک بہتا ہوا چشمہ ہوتا۔“