صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8069
«يدخل الجنة بشفاعة رجل من أمتي أكثر من بنى تميم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے ایک آدمی کی سفارش سے بنو تمیم قبیلے کی تعداد سے بھی زیادہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے۔“